the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد میں درجہ حرارت میں گزشتہ چند دنوں سے اضافہ ہورہا ہے جس سے اس بات کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ شہر میں گرما کے موسم کی جلد آمد ہوگی ۔محکمہ موسمیات کے



ذرائع نے بتایا ہے کہ بادل کے بننے کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ کے امکانات زیادہ ہیں۔درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہنے کی صورت میں گرمی کی لہر میں توقع ہے کہ اس سال اضافہ ہوگا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.